G-KZ4T1KYLW3 Welcome

Welcome

 Pakistan Law Guidance & Supreme Court Case Analysis.



LegalHelp1

 ایک پیشہ ور قانونی معلوماتی پلیٹ فارم ہے جہاں پاکستان کے اہم عدالتی فیصلوں، فوجداری قانون، فیملی قوانین، ضمانت کے اصول، اور جائیداد سے متعلق معاملات کا تفصیلی اور تحقیقی تجزیہ فراہم کیا جاتا ہے۔

اس ویب سائٹ کا مقصد عام شہریوں، طلبہ قانون، اور قانونی پیشہ سے وابستہ افراد کو مستند اور قابلِ فہم قانونی رہنمائی فراہم کرنا ہے۔

یہاں ہر عدالتی فیصلہ صرف خلاصہ نہیں بلکہ قانونی اصول، عدالتی استدلال، متعلقہ دفعات، اور عملی اثرات کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔

About the Author

Ghulam Murtaza

Advocate High Court

Legal Researcher & Law Blogger

میں ایک عملی قانونی پریکٹیشنر ہوں اور پاکستان کے اعلیٰ عدالتی فیصلوں کا تجزیہ اور قانونی رہنمائی فراہم کرتا ہوں۔

LegalHelp1

 کا مقصد پیچیدہ قانونی معاملات کو سادہ اور قابلِ فہم انداز میں پیش کرنا ہے تاکہ قارئین کو درست قانونی آگاہی حاصل ہو سکے۔

Our Key Legal Areas.

Property & Civil law.

سول قانون پر ھم آپ کو  ھائی کورٹ اور سریم کورٹ کے فیصلے ان پر اپنا تجزیہ پیش کرتے ھیں۔اور آپ کو پتہ ھو گا کہ یہ ارٹیکلز میں ہم نے ہر ممکن کوشش کی ھے کہ سادہ زبان میں تمام پیش آنے والے آپ کے روز مرہ کے مسائل کا احاطہ کروں۔اس بلاگ میں ھزاروں ارٹیکلز ھیں اور  نئے ارٹیکل روزانہ کی بنیاد پر شامل کرتے ھیں۔ہم نے بہت سے لوگوں کے کیسز بھی اس بلاگ کے زریعہ سے لیے اور ان کی عملی رھنمائی کی۔
ھماری ھمیشہ سے کوشش رھی کہ مناسب فیس پر آپ کے کیسز حل کیے جائیں اور ھمارا مشن تھا کہ ان لوگوں کے بھی کیسز کیے جائیں جو فیس ادا نہیں کر سکتے۔ مگر فنڈز کی اور وسائل کی کمی آڑے آئی۔اگر ابھی بھی کوئی ادارہ یا افراد ھمارے ساتھ فنڈز فراھم کرے اور ھم اس ادارے کو ان لوگوں کی لسٹ بھی فراھم کریں گے اور کیسز کی تفصیل بھی۔جو حقیقت میں مستحق ھوں گے۔
سب سے زیادہ خوشی  ھمیں اس بات کی ھے کہ ھم نے بہت سارے لوگوں کو مفت نالج فراھم کیا۔اور انشاللہ کرتے رھیں گے۔

Criminal Law

فوجداری مقدمات، ضمانت، ایف آئی آر، ٹرائل کے اصول اور پیش کیے گئے ۔خصوصا منشیات کے کیسز ۔ سپریم کورٹ کے اہم فیصلے۔ھم نے ھر ممکن کوشش کی کریمنل کیسز میں آپ کو پورا نالج دیا جاۓ اب تو ماشاللہ اور بھی نالج  انٹر نیٹ پر موجود ھے مگر جب ھم نے ارٹیکل لکھنے شروع کیے تھے اس وقت نالج بہت کم تھا نیٹ پر۔

Family Law

خاندانی تنازعات، نان و نفقہ، طلاق، وراثت اور فیملی کورٹ کے طریقہ کار۔بہت سارا مواد موجود ھے۔ اور آپ میں سے بہت سارے کلائینٹ کی آنلاین میرج اور کورٹ میرجز بھی کروائیں۔


Overseas Pakistani.

ھمیشہ سے آپ لوگوں سے بہت پیار ملا اور تقریبا ہر ملک سے لوگوں نے رابطہ کیا اور محبتیں بانٹیں۔جن کو نہیں پتہ ان کے لیے کے دیار غیر میں بیٹھے ھمارے بھائی بھین بھی تمام کیسز لڑ سکتے ھیں اور پراپرٹی کی سیل پرچیز کر سکتے ھیں بذریعہ پاور آف اٹارنی۔ 

جائیداد کے تنازعات، تقسیم وراثت، سول دعویٰ، اور متعلقہ عدالتی نظائر۔

Supreme Court & High Court Judgments

اہم اور تازہ ترین عدالتی فیصلوں کا تفصیلی قانونی تجزیہ۔

Why Trust LegalHelp1?

✔ مستند عدالتی حوالہ جات

✔ عملی قانونی تجزیہ

✔ سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے تازہ فیصلے

✔ قانونی پیشہ سے وابستہ مصنف

Featured Legal Articles.

































 





































Post a Comment