![]() |
| Punjab property protection act 2026 in Urdu. |
⚖️ پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف امووایبل پراپرٹی ایکٹ 2025 (ترمیمی ایکٹ 2026) — دفعہ وار پراسیس
🔹 دفعہ 7 ➜ مالک ٹربیونل میں شکایت دائر کرے گا۔
⬇️
🔹 دفعہ 7(3) ➜ 3 دن کے اندر شکایت سکروٹنی کمیٹی کو بھجوائی جائے گی۔
⬇️
🔹 دفعہ 8 ➜ سکروٹنی کمیٹی ریکارڈ چیک کرے گی، فریقین کو سنے گی اور انکوائری کرے گی۔
⬇️
🔹 دفعہ 8(4) ➜ 30 دن کے اندر رپورٹ ٹربیونل میں جمع کروائی جائے گی۔
⬇️
🤝 دفعہ 8(5) ➜ اگر صلح ہو جائے تو ٹربیونل فیصلہ اور ڈگری جاری کر سکتا ہے۔
⬇️
🛡️ دفعہ 9 ➜ قبضہ کے خدشہ کی صورت میں حفاظتی اقدامات (Preventive Measures) حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
⬇️
📌 دفعہ 10 ➜ دورانِ مقدمہ عبوری حکم (Interim Relief) اور پولیس معاونت حاصل کی جا سکتی ہے۔
⬇️
⚖️ دفعہ 16(1) & (2) ➜ ٹربیونل ناجائز قبضہ اور ملکیت (Title) دونوں کا فیصلہ کرے گا۔
⬇️
🚔 دفعہ 16(9) ➜ ٹربیونل کسی بھی مرحلہ پر ملزم کی گرفتاری کا حکم دے سکتا ہے۔
⬇️
🔒 دفعہ 16(10) ➜ ضمانت کا اختیار صرف لاہور ہائی کورٹ کو حاصل ہے۔
⬇️
⏱️ دفعہ 16(6) ➜ روزانہ سماعت، مقدمہ 30 دن میں نمٹانے کی کوشش۔
⬇️
💰 دفعہ 4 + دفعہ 16(7) ➜ ناجائز قبضہ ثابت ہونے پر 5 تا 10 سال قید، جرمانہ، معاوضہ اور منافع کی وصولی۔
⬇️
🏠 دفعہ 18 ➜ مالک کو قبضہ واپس دلانے کا حکم۔
⬇️
🏛️ دفعہ 19 ➜ حتمی فیصلہ یا ڈگری کے خلاف 30 دن کے اندر لاہور ہائی کورٹ میں اپیل۔
📍مختصر فلو
📝 دفعہ 7
➡️ 🔍 دفعہ 8
➡️ 🛡️ دفعہ 9
➡️ 📌 دفعہ 10
➡️ ⚖️ دفعہ 16
➡️ 🚔 دفعہ 16(9)
➡️ 💰 دفعہ 4 / 16(7)
➡️ 🏠 دفعہ 18
➡️ 🏛️ دفعہ 19
⚖️ 🔴 غلط شکایت کا بنیادی نکتہ (Section 16(3))
اگر کوئی شخص:
👉 جان بوجھ کر جھوٹی شکایت کرے
👉 ملکیت کے جھوٹے کاغذات پیش کرے
👉 یا بدنیتی (malafide intention) سے کیس دائر کرے
تو ٹربیونل اسے “false, frivolous or vexatious complaint” قرار دے سکتا ہے۔
📌 سزا کیا ہے؟
اگر شکایت جھوٹی ثابت ہو جائے:
🔹 کم از کم سزا: 1 سال قید
🔹 زیادہ سے زیادہ: 5 سال قید
🔹 جرمانہ: 5 لاکھ روپے تک
⚖️ اہم قانونی نکتہ (Very Important)
یہ قانون میں ایک بڑا shift ہے:
👉 پہلے عام طور پر جھوٹی دعویداری پر separate civil/defamation action ہوتا تھا
👉 اب اسی property tribunal کے اندر criminal punishment بھی ہو گی
یعنی:
✔ شکایت + ٹرائل + سزا ایک ہی فورم پر
For more information call us 0092-324-4010279 Whatsapp
Dear readers if u like this post plz comments and follow us. Thanks for reading .as you know our goal is to aware people of their rights and how can get their rights. we will answer every question, so we need your help to achieve our goal. plz tell people about this blog and subscribe to our youtube channel and follow us at the end of this post.
